کیاکروناویکسین لگوانےسےکروناوائرس کےحملہ کاخطرہ کم ہوجاتاھےیایہ انسانی جسم پراٹیک نہیں کرسکتا۔۔۔بعض رپورٹس کےمطابق ویکسین لگوانےسےاس کاخطرہ 60٪کم ہوجاتاھے ویکسین انسانی جسم مین قوت مدافعت پیداجرتی ھے جس کےخلیےاس وائرس کےخلاف جدوجہدکرتےہیں اوراس کےڈھال کےطورکھڑےہوتےہجں۔۔اجکل گلہ خراب ہونا،نزلہ زکام کی وباء عام ہوگئ جس کےلیئےاحتیاطی تدابیراپنانابیحدضعوری ہےکیونکہ وبائ امراق بعض انسانوں کےلیئےخطرناک ثابت ہیںخاص کران افرادکےلیئےجن کی طبعیت حساس ھے اس لیئےبرائےکرم احتیا سےکام لیجئیےمیل ملاپ کم کئیجیئے ہینڈسینیٹائزرکااستعمال کریں اورفاصلہ ذیادہ سےذیادہ رکھ بیٹھیں شکریہ۔۔۔
Posts
علامات کروناوائرس اوران کاعلاج
- Get link
- X
- Other Apps
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﺘﮧ ﭼﻠﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﻝ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮨﮯ؟ ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﻓﻆ ﺍﺑﻦ ﻗﯿﻢ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﮐﭽﮫ ﻋﻼﻣﺎﺕ ﺑﯿﺎﻥ ﻓﺮﻣﺎﺋﯽ ﮨﯿﮟ : ﭘﮩﻠﯽ ﻋﻼﻣﺖ : ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻓﺎﻧﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﺎﻗﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﭘﺮ ﺗﺮﺟﯿﺢ ﺩﯾﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮨﮯ ، ﻣﺜﻼً ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺁﺧﺮﺕ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ۔ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻋﺰﺕ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﻣﮕﺮ ﺁﺧﺮﺕ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﯾﺎ ﺫﻟﺖ ﮐﯽ ﺳﻮﭺ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ۔ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﺳﺎﻧﯿﺎﮞ ﻣﻠﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺁﺧﺮﺕ ﮐﮯ ﻋﺬﺍﺏ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﮦ ﻧﮩﯿﮟ ۔ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻋﻼﻣﺖ : ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺭﻭﻧﺎ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺩﮮ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﻝ ﺳﺨﺖ ﮨﻮﭼﮑﺎ ﮨﮯ ۔ ﯾﺎﺩ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺭﻭﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺩﻝ ﺭﻭﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺭﻭﻧﺎ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﭘﺮ ﻓﻀﯿﻠﺖ ﺭﮐﮭﺘﺎﮨﮯ ۔ ﯾﮧ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﻧﮑﻠﻨﺎ ﮨﯽ ﺭﻭﻧﺎ ﮐﮩﻼﺗﺎ ﮨﮯ ، ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﻨﺪﮮ ﺍﯾﺲ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﮯﺩﻝ ﺭﻭ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﮑﻠﺘﺎ ، ﻣﮕﺮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺭﻭﻧﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﮯ ﮨﺎﮞ ﻣﻘﺒﻮﻝ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻗﺒﻮﻟﯿﺖ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮭﻞ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺗﻮ ﺩﻝ ﺍﻭﺭ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﺿﺮﻭﺭ ﺭﻭﺋﮯ ۔ ﺍﻭﺭ ﺑﻌﺾ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺭﻭ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ...
ایک خواب ایک افسانہ۔
- Get link
- X
- Other Apps
بسم اللہ الرحمان الرحیم۔۔۔۔ شروع اللہ رب العالمین کےنام سےجوڑامہربان نہائیت رحم والاہے۔۔۔ اکثرہم رات کویادن کےاوقات جیں سوجاتےہیں اورہمیں مختلف قسم کےخواب اناشروع ہوجاتےہیں۔۔۔۔۔کبھی ہم ماضی میں توکبھی مستقبل میں اپنی زندگی میں تبدیلیاں ی درحقیقت ہماری روح بھکتی پھرتی ہے دن کےاوقات میں ہم نےجوکچھ دیکھاہوتاہےوہ ہمیں رات کونظرأناشروع ہوجاتاہے۔۔۔۔ہم لوگ اس کومختلف تعبیروں سے تشبیح دیتےہیں کچھ توہن پرست سچھے خواب کوحقیقت مان لیتےہیں درحقیقت ایساکچھ نہیں ہےاللہ تعالی نےجوتقدیرمیں لکھ دیاہےوہ نہ خواب بدل سکتےہیں سور نہ کئ اور۔۔۔۔بیشک ہماری جان اللہ تعالی کےقبضہ ء درت میں ہےتو موت کون ٹال سکتاہے کوئ جہیں سوائے اللہ سبحان وتعالی کے۔۔۔۔خواب دیکھیں لیکن ان کی تعبیروں کی خاطرمحنت کریں ناکہ پیروں فقیروں کےپیچھےبھاگ کراپنسپیسہ سوروقت ضائع نہ کیجیئے۔۔۔محنت کریں سچے دل کے ساتھ خلوص نیت کےساتھ تواللہ تعا ضرور دیتا یے لیکن نیت صاف ہواوراللہ تعالی پرایمان ہوتو اللہ پپاک برکتیں رحمتیں نازل فرماتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔ہودیکھتےہیں درحقیقت یہ ہمارے
*سب کے لئے اہم پیغام* آپ جو گرم پانی پییتے ہیں وہ آپ کے گلے کیلئے اچھا ہے۔ لیکن یہ کورونا وائرس آپ کی ناک کے پارانیزل (Paranasal) ہڈیوں کے پیچھے 3 سے 4 دن تک پوشیدہ رہتا ہے۔ جو گرم پانی ہم پیتے ہیں وہ وہاں نہیں پہنچتا ہے۔ 4 سے 5 دن کے بعد یہ وائرس جو پارانیزل ہڈیوں کے پیچھے چھپا ہوا تھا آپ کے پھیپھڑوں تک پہنچ جاتا ہے۔ پھر آپ کو سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔ اس لئے بھاپ لینا بہت ضروری ہے جو آپ کے پارانیزل ہڈیوں کے پچھلے حصے تک پہنچ جاتا ہے۔ آپ کو یہ وائرس ناک میں بھاپ سے مارنا ہے۔ 50°C پر یہ وائرس معذور ہوجاتا ہے یعنی مفلوج ہوجاتا ہے۔ 60°C پر یہ وائرس اتنا کمزور ہو جاتا ہے کہ انسانی قوت مدافعت کا کوئی بھی نظام اس کے خلاف لڑ سکتا ہے۔ 70°C پر یہ وائرس پوری طرح سے مر جاتا ہے۔ بھاپ یہی کام کرتا ہے۔ جو گھر پر رہتے ہیں ان کو دن میں ایک بار بھاپ لینا چاہئے۔ اگر آپ سبزی, گوشت, گروسری وغیرہ خریدنے کے لئے بازار جاتے ہیں تو دن میں دو بار بھاپ لیں۔ جو لوگوں سے ملتے جلتے ہیں، یا دفتر جاتے ہیں تو انہیں دن میں 3 بار بھاپ لینا چاہئے۔ *بھاپ لینے کا ہفتہ* ڈاکٹروں کے مطابق ناک اور منہ سے بھاپ لے کر کورونا وائرس کو ختم کرکے مارا جاسکتا ہے۔ اگر تمام لوگوں ایک ہفتہ کے لئے بھاپ مہم شروع کر دیں تو وبائی بیماری بہت جلد ختم ہوجائے گی۔ *تو یہاں ایک تجویز ہے* ایک ہفتہ کے لئے صبح اور شام صرف 3- 5 منٹ تک بھاپ میں سانس لینا شروع کریں۔ اگر ہم سب ایک ہفتہ کے لیئے اس طرز عمل کو اپنائیں گے تو مہلک کوویڈ -19 مٹ جائے گا أِن شاءا للہ۔ *اس مشق کے کوئی مضر اثرات نہیں ہیں۔* تو براہ کرم یہ پیغام اپنے تمام رشتہ داروں، دوستوں، اور پڑوسیوں کو بھیجیں، تاکہ ہم سب مل کر اس کورونا وائرس کو مار سکیں. دعاؤں کا طالب..
- Get link
- X
- Other Apps