کیاکروناویکسین لگوانےسےکروناوائرس کےحملہ کاخطرہ کم ہوجاتاھےیایہ انسانی جسم پراٹیک نہیں کرسکتا۔۔۔بعض رپورٹس کےمطابق ویکسین لگوانےسےاس کاخطرہ 60٪کم ہوجاتاھے ویکسین انسانی جسم مین قوت مدافعت پیداجرتی ھے جس کےخلیےاس وائرس کےخلاف جدوجہدکرتےہیں اوراس کےڈھال کےطورکھڑےہوتےہجں۔۔اجکل گلہ خراب ہونا،نزلہ زکام کی وباء عام ہوگئ جس کےلیئےاحتیاطی تدابیراپنانابیحدضعوری ہےکیونکہ وبائ امراق بعض انسانوں کےلیئےخطرناک ثابت ہیںخاص کران افرادکےلیئےجن کی طبعیت حساس ھے اس لیئےبرائےکرم احتیا سےکام لیجئیےمیل ملاپ کم کئیجیئے ہینڈسینیٹائزرکااستعمال کریں اورفاصلہ ذیادہ سےذیادہ رکھ بیٹھیں شکریہ۔۔۔

Comments