Posts

Showing posts from November, 2021

ایک خواب ایک افسانہ۔

بسم اللہ الرحمان الرحیم۔۔۔۔ شروع اللہ رب العالمین کےنام سےجوڑامہربان نہائیت رحم والاہے۔۔۔ اکثرہم رات کویادن کےاوقات جیں سوجاتےہیں اورہمیں مختلف قسم کےخواب اناشروع ہوجاتےہیں۔۔۔۔۔کبھی ہم ماضی میں توکبھی مستقبل میں اپنی زندگی میں تبدیلیاں ی درحقیقت ہماری روح بھکتی پھرتی ہے دن کےاوقات میں ہم نےجوکچھ دیکھاہوتاہےوہ ہمیں رات کونظرأناشروع ہوجاتاہے۔۔۔۔ہم لوگ اس کومختلف تعبیروں سے تشبیح دیتےہیں کچھ توہن پرست سچھے خواب کوحقیقت مان لیتےہیں درحقیقت ایساکچھ نہیں ہےاللہ تعالی نےجوتقدیرمیں لکھ دیاہےوہ نہ خواب بدل سکتےہیں سور نہ کئ اور۔۔۔۔بیشک ہماری جان اللہ تعالی کےقبضہ ء درت میں ہےتو موت کون ٹال سکتاہے کوئ جہیں سوائے اللہ سبحان وتعالی کے۔۔۔۔خواب دیکھیں لیکن ان کی تعبیروں کی خاطرمحنت کریں ناکہ پیروں فقیروں کےپیچھےبھاگ کراپنسپیسہ سوروقت ضائع نہ کیجیئے۔۔۔محنت کریں سچے دل کے ساتھ خلوص نیت کےساتھ تواللہ تعا ضرور دیتا یے لیکن نیت صاف ہواوراللہ تعالی پرایمان ہوتو اللہ پپاک برکتیں رحمتیں نازل فرماتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔ہودیکھتےہیں درحقیقت یہ ہمارے